Authors Page
Following are the authors and writers actively working for Urdu Globally
-
سمیر خان
سمیر خان پولیٹیکل سائنس میں بیچلر کے طالبعلم ہے اور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں میں پڑھ رہے ہیں -
شیخ خالد زاہد
سیاسی اور معاشرتی معاملات پر قلم سے قلب تک کے عنوان سے مضامین لکھتے ہیں۔ ان کا سمجھنا ہے کہ انکا قلم معاشرے میں تحمل اور برداشت کی فضاء قائم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے اور دوسرے لکھنے والوں سے بھی اسی بات کی توقع رکھتے ہیں کہ قلم کو نفرت مٹانے کیلئے استعمال کریں -
سید محمد مدنی
I am Mr. Syed Muhammad Madni a freelance journalist and write columns on Urdu Globally. Follow me on Twitter @M1Pak. -
سید عمیر شیرازی
As-salamu alaykum ,to everyone This is Syed Umair Sherazi A Freelance Multimedia |Content Writer |Blogger social media activist Twitter handel @SyedUmair95 -
تعمیر حسین
تمیر حسین صاحب فری لانس جرنلسٹ ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر دفاعی تجزیہ پیش کرنے کےساتھ ساتھ انسانی حقوق کے لیے مہم بھی چلاتے ہیں۔