پاکستان

خیبرپختونخواہ میں بارش اور سیلاب سے 14 افراد جاں بحق اور 26 زخمی ہوئے

پشاور- خیبرپختونخواہ میں گزشتہ چار دنوں سے لگتار بارشوں کا سلسلہ جاری، سیلابی ریلوں سے 14 افراد جاں بحق جبکہ 26 افراد زخمی ہوئے اور 4 گھروں کو نقصان پہنچا۔

محکمہ امدادی بحالی کے سیکٹری یوسف رحیم کے مطابق بارشوں اور سیلابی رویلوں کی زد میں متاثرین کے لیے بہترین خدمات فراہم کیئے جارہے ہیں۔ شبقدرمٹہ رستم خٰیل کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کردیا گیا ہے

اردو گلوبلی

اردو گلوبلی پاکستانی اردو نیوز ویب سائٹ ہے جہاں آپ کو ہر خبر تک بروقت رسائی ملے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button