بین الاقوامی

دبئی میں شدید گرمی سے بچنے کے لیے مصنوعی بارشوں کا آغاز

متحدہ عرب عمارات کے محکمہ موسمیات کے مطابق دبئی میں شدید گرمی کے حل کے لیے مصنوعی بارشوں کا آغاز 2017 سے کیا گیا جب وہاں سائنسدانوں کی مدد سے مصنوعی بارشوں کا پروجیکٹ لانچ کیا جس کی کل لاگت 15 میلین تھی۔ اس سال خلیجی ملک میں بارشوں کا سلسلہ بڑھانے کے لیے بادلوں کی مدد سے مصنوئی بارش کروائی گئی۔ بارشوں کی وجہ سے مختلف مقامات پر پانی جمع ہوگیا جبکہ لوگوں کو شاہراوں پر ڈرائونگ کرنا مشکل ہوگیا تھا۔ اتوار کے روز متحدہ عرب عمارات کے محکمہ موسمیات نے مصنوئی بارشوں کی ویڈیو جاری کی۔

اس پراجیکٹ کی مدد سے ہر سال بارش کو اوسطاََ 4 انچ مزید بڑھایا جائے گا۔

اردو گلوبلی

اردو گلوبلی پاکستانی اردو نیوز ویب سائٹ ہے جہاں آپ کو ہر خبر تک بروقت رسائی ملے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button