بریکنگ نیوزبین الاقوامی

‏امریکہ بھاگنے کے ٹائم پہ ہمیشہ ایسا ھی کرتا آیا ھے جو اس نے کل کابل ایئرپورٹ پہ کیا

۲۹ اپریل ۱۹۷۵

‏امریکہ بھاگنے کے ٹائم پہ ہمیشہ ایسا ھی کرتا آیا ھے جو اس نے کل کابل ایئرپورٹ پہ کیا
‏یہ تصویر 29 اپریل 1975 کی ہے!!
‏جب امریکہ ویتنام سے شکست کے بعد واپس بھاگ رہا تھا!!
‏اپنی شکست خوردہ فوج کو ویتنام سے نکالنے کیلئے آخری امریکی ہیلی کاپٹر ویتنام کے شہر سائیگون پہنچ چکا تھا!!
‏جنگجووں کے خوف سے ہیلی کاپٹر کو ایک گھر کی چھت پر کھڑا کیا گیا!!
‏ہیلی کاپٹر تک سیڑھیلگائی گئی!!
‏جنگ کے دوران امریکی فوج کے ساتھ تعاون کرنے والے مقامی غدار بھی ہیلی کاپٹر پر چڑھنے کیلئے جمع ہوگئے!!
‏آخری امریکی فوجی کے چڑھنے کے بعد سیڑھی کو دھکا دیا گیا!!
‏اس لمحے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا تھا

اردو گلوبلی

اردو گلوبلی پاکستانی اردو نیوز ویب سائٹ ہے جہاں آپ کو ہر خبر تک بروقت رسائی ملے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button