پاکستانکھیل

عنوان: پاکستانی کھلاڑیوں کی ایک اور اہم کارنامہ۔

ورلڈ ورچوئل یو تھ اسکریبل چیمپئین شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی نمایاں ترین کارکردگی۔پہلے ہی روز پہلی اور دوسری پوزیشنوں پہ قابض۔

پاکستان کی میزبانی اور کھلاڑیوں حشام ہادی خان اور سید عماد علی کی دھواں دار کار کرداگی نے افتتاحی روز میں ہی جہت نام کر لی۔دونوں کھلاڑیوں نے 6 میں سے 4 گمیز جیت لی۔ اسطرح حشام ہادی جان نے پہلی اور سید عماد علی نے دوسری پوزیشنوں حاصل کی۔اتوار کو ورلڈ ورچوئل یوتھ اسکریبل چیمپئین شپ کا فیصلہ ہوگا۔

اردو گلوبلی

اردو گلوبلی پاکستانی اردو نیوز ویب سائٹ ہے جہاں آپ کو ہر خبر تک بروقت رسائی ملے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button