بریکنگ نیوزپاکستان

دوبارہ شادی نہ کرنے پر عورت نے سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا

شبانہ نامی خاتون نے اپنے سابق شوہر پر دوبارہ شادی سے انکار کرنے پر تیزاب پھینک دیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق 9 مہینے قبل عثمان اور شبانہ کے درمیان طلاق ہوچکی تھی۔

تیزاب گردی کے شکار عثمان کا کہنا ہے کہ شبانہ اس کو کچھ روز سے مسلسل فون کرکے اپنے پاس بلا رہی تھی۔ جب دس محرم کو گیا تو خاتون نے اپنے شوہر اور بھائی کے ساتھ مل کر عثمان نامی سابق شوہر پر تیزاب پھینک دیا۔

عثمان کے مطابق واقعہ ان کی سابق احلیہ نے دوبارہ شادی کرنے پر ان کو بلیک میل کررہی تھی۔ شادی سے انکار پر خاتون نے تیزاب پھینک دیا۔ تیزاب گردی کا مقدمہ کراچی پولیس اسٹیشن میں عثمان کی مدیت میں درج ہوگیا ہے۔

اردو گلوبلی

اردو گلوبلی پاکستانی اردو نیوز ویب سائٹ ہے جہاں آپ کو ہر خبر تک بروقت رسائی ملے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button