Uncategorized
آپکے موبائل میں کیا محفوظ ہے
موبائل فون آج کل ہماری زندگی کا ایک اہم رکن بن گئے ہیں۔ کال، میسیج، کیلنڈر، اپوئٹنمنٹ غرض یہ کہ روز مرہ کے ہر کام میں موبائل فون ایک اہم حصہ بن گئے ہیں
لیکن کیا آپ میں سے کسی نے سوچا ہے کے ان موبائل فونز میں موجود ہمارا ڈیٹا کتنا محفوظ ہے۔
رافیعہ بابر
