بریکنگ نیوز

میڈیا پریس کورکپیٹل سٹی پولیس پشاور

میڈیا پریس کور
کپیٹل سٹی پولیس پشاور

پشاور۔ ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی نے ایل آر ایچ ہسپتال کا دورہ کیا

پشاور۔ انہوں نے تھانہ ارمڑ کی حدود میں زخمی پولیس اہلکار اے ایس آئی عنایت خان کی عیادت کی

پشاور۔ ایس ایس پی آپریشنز نے ہسپتال انتظامیہ سے بھی ملاقات کی

پشاور۔ انہوں نے زخمی پولیس اہلکار کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت کی

پشاور۔ ملوث ملزم کی شناخت ہو چکی ہے
ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی

پشاور۔ علاقہ میں سرچ آپریشن جاری ہے
ایس ایس پی آپریشنز

پشاور۔ ملزم فضل سبحان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا
ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی

اردو گلوبلی

اردو گلوبلی پاکستانی اردو نیوز ویب سائٹ ہے جہاں آپ کو ہر خبر تک بروقت رسائی ملے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button