Uncategorized

سندھ میں اسکول کب کھلیں گے ؟ سید سردار شاہ کا اعلان !

سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار شاہ کا کہنا کہ سندھ کے اسکول اساتذہ کی 100 فیصد ویکسینیشن ہونے کی صورت میں 30 اگست سے کھلیں گے۔
نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوے سید سردار شاہ کا کہنا تھا کہ 22 اگست بروز جمعہ کو تعلیمی کمیٹی کے اجلاس میں اسکول کھلنے سے متعلق حتمی فیصلہ ہوگا ۔
حال ہی میں سندھ حکومت نے اعلان کیا تھا کے کورونا کے باعث سکولز کا درینہ مدت تک بند رہنے کا امکان ہےجس کی وجہ سے طلبہ پریشانی اور گھبراہٹ کا شکار تھے لیکن صوبائی وزیر تعلیم کے بیان کے بعد طلبہ میں اسکول جلد کھل جانے کی امید دوبارہ جا گ اٹھی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button