بلاگز

اپنے بچوں کو کس طرح محفوظ رکھا جا سکتا ہے پڑھیے ایک اہم پیغام ساری ما باپ ک لیے

یہ عنوان آج کل کی حالت کو دیکھ کہ انتہائی ضروری اور اہم ہے جب ک کچھ لوگ اس کو لکیر ابھی بھی سنجیندا نہیں اور اسی وجہ سے ہر نئے دیں بچوں سے زیادتی کے کیس بڑھتے جا رہے ہیں۔

حفاظتی اقدامات

اپنے بچوں کو کبھی بھی دوسروں کے حوالے نہ کریں

کبھی اکیلا نہ چھوڑیں

بچوں سے ہر بات پوچھیں

اُنہیں صحیح اور غلط چھونے کا فرق سمجھائیں

ان میں اعتمادی کا انس پیدا کرے۔ اور ایسی کوئی بھی صورت ہے حال ہو تو انہیں کیس طرح اسکا سامنا کرنا ہے۔ اس بات کا شعور پیدا کریں بچوں میں۔

باہر کسی سےکوئی چیز لینے سے منع کریں

ان سب باتوں سے آپ اپنے بچوں کی زندگی محفوظ کار سکتے ہیں۔

آئیے آپ اور ہم میل ک اس ملک سے بچوں کو زیادتی ہونے کہا نشانہ بنانے سے روکیں

اردو گلوبلی

اردو گلوبلی پاکستانی اردو نیوز ویب سائٹ ہے جہاں آپ کو ہر خبر تک بروقت رسائی ملے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button