بلاگز

طلاق کے کیسز میں اضافے کی وجہ

آج کل طلاق کے کیسیز میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ بیروزگاری اور گہریلو حالت ہیں ۔

ملک میں بیروزگاری کے بڑھنے سے گھروں کے حالات میں مسئلے پیش آرہے ہیں لوگ مہنگائی سے تنگ ہوگئے ہیں گھر کا خرچ نہیں پورا ہوتا جس کے وجہ سے میاں بیوی کے لڑائی ہوتی ہے اور بات طلاق تک پہنچ جاتی ہے

طلاق کی دوسری بڑی وجہ جہالت بھی ہے

گھر والوں کی پسند سے شادی بھی  طلاق کی ایک اہم وجہ ہے

میاں بیوی میں برداشت کا نہ ہونا اور رواداری بھی اکثر طلاق کی وجہ بن جاتی ہے

اردو گلوبلی

اردو گلوبلی پاکستانی اردو نیوز ویب سائٹ ہے جہاں آپ کو ہر خبر تک بروقت رسائی ملے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button