بریکنگ نیوز

ٹک ٹوک کو بین کرنے کے اقدامات

اسلام آباد ہائی کورٹ کی پیشین گوئی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور ٹک ٹوک آفیشل ،ٹک ٹوک کو بند کرنے کے اقدامات پر بات چیت۔

ملک بھر میں ٹک ٹوک اور اس طرح کی کے دوسری ایپلیکیشن کی وجہ سے بڑھتے ہوئے کیسیز کو دیکھ ک ٹک ٹوک اور دیگر ایپلیکیشن کو بند کرنے کی اقدامات پر کام کیا جارہا ہے اور ایسی کوئی بھی ایپلیکیشن جس میں ویڈیو بنائی جائے یا شعر کی جائے، انکو بندکرنے کا سوچا جا رہا ہے تاکہ ان بڑھتے کیسیز کو کم کیا جاسکے ۔

اردو گلوبلی

اردو گلوبلی پاکستانی اردو نیوز ویب سائٹ ہے جہاں آپ کو ہر خبر تک بروقت رسائی ملے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button