بریکنگ نیوزپاکستان

عنوان: غیرت کے نام پر ایک اور بیٹی کا درد ناک انجام۔

تفصیل: کراچی کے علاقے سائٹ میں باپ اور بھائیوں نے مل کر اپنی ناموس پر گولیوں کی بوچھار کر دی۔ایک اور بیٹی کا قتل۔

عزت کے نام پر کیا جانے والا قتل انتہائی درد ناک ہیں۔پسند کی شادی کرنے کے جرم میں بھائیوں نے گھر میں گھس کر لڑکی اور اس کے شوہر پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں میاں بیوی دونوں جائے وقوعہ پر ہی دم توڑ گیے۔پولیس کا کہنا ہےکہ مقتولین وار داد کے بعد فرار کرنے میں کامیاب،جن کی تلاش میں پولیس سر گرم۔

اردو گلوبلی

اردو گلوبلی پاکستانی اردو نیوز ویب سائٹ ہے جہاں آپ کو ہر خبر تک بروقت رسائی ملے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button