سائنس و ٹیکنالوجی

گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں

(ما نیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کیلئے موبائل ایپ تیار کرلی جس کے ذریعے گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوایا جاسکے گا۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آن لائن گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوانے کی سہولت متعارف کرادی۔ یہ کام کرنے والا پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ اس ایپ کے ذریعے موبائل پر لائیو بائیو میٹرک انگلیوں کے نشانوں کی تصدیق ہوسکے گی اور سمارٹ موبائل کے ذریعے شناختی کارڈ گھر بیٹھ کر بنوایا جاسکے گا۔ بیرون ملک پاکستانی بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button