Uncategorized
کشمیری نامور لیڈر سید علی گیلانی وفات پاگئے
کشمیر تحریک آزادی کے نامور لیڈر سید علی گیلانی صبح 9:30 پر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ آپ کی عمر 90 برس سے زیادہ تھی ۔تحریک آزادئ کشمیر میں آپ نے بھرپور جدوجہد کی ۔ ان کی وفات پر کشمیری عوام غم زدہ ہوگئی ۔