Uncategorized
رجحان

امریکہ اور نیٹو کے افغانستان سے جانے پر نماز تشکر کا اعلان ۔ سراج الحق

لاہور ،منصورہ ۔جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے منصورہ میں پارٹی میٹینگ سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان سے امریکہ اور نیٹو کے ملک چھوڑ دینے پر اظہار تشکر کرتے ہوئے ملک بھر میں جمعہ کے روز نماز تشکر ادا کرنے کا اعلان کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کے طالبان کو حکومت کو مستحکم کرنے کے لیے عالمی برادری سے مدد کی ضرورت ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button