پاکستان

ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم مکمل بھرگیا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے۔

موجودہ بارشوں کی وجہ سے تربیلا میں پانی کی سطع بلند ھونے میں بجلی بنانے میں بہت فاہدہ ھوگا۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ الحمدللہ ناموافق موسمی حالات کے باوجود تربیلا ڈیم اپنی انتہائی سطح تک بھرگیا ہے۔ تربیلا ڈیم کا بھرنا پن بجلی کی پیداواراورزراعت کے لیے انتہائی اہم ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ بہترطورپرپانی کے نظام کوریگولیٹ کرنے پرواپڈا اورارسا کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔جس سے ملک کے اندر ترقی کی ایک لہر آے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button