پاکستان

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین گاڑی رجسٹرڈ

لاہور: ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ ہوگئ

پاکستان میں پہلی بار ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی منظر عام پر آگی۔

محکمہ ایکسائزٹیکسیشن اینڈنارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ ریجن سی لاہور میں ملکی تاریخ کی سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ ہوگئی۔ جو کہ عوام کے کی أمیدوں پر پورا اترے گی۔

2 ہزار 501 سی سی کی حامل مرسیڈیز بینز اے ایم جیG63 فرسٹ حبیب موداربہ کے نام رجسٹرڈ ہوئی جس کی مجموعی قیمت13کروڑ 80 لاکھ روپے بیان کی گئی ہے جبکہ 53لاکھ81ہزار790روپے رجسٹریشن فیس بحق سرکارجمع ہوئی

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button