پاکستان

کورونا وائرس کے باعث پنجاب بھر میں اسکولزایک ہفتے کیلیے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا

کورونا وائرس کے باعث پنجاب بھر میں اسکولزایک ہفتے کیلیے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

پنجاب میں کورونا وائرس کی غیرمعمولی صورتحال کے باعث صوبے بھر میں تمام سرکاری و نجی اسکول 6 روزکے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کے مطابق تمام اسکول 6 ستمبر سے 11 ستمبر تک بند رہیں گے۔

صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ اسکول بند کرنے کا فیصلہ کورونا وائرس کی غیر معمولی صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے لہذا گھر پر محفوظ رہیں، اپنی اور اپنی فیملی کی حفاظت کریں.
آپ کے بچوں کا مستقبل آپ کے ہاتھ میں ہے۔
کوئی ادارہ اگر کھلے اور بچوں کو سکول بلائے تو ہماری آفیشل ویب سائٹ پر اطلاع دیں۔

فاطمہ خان

Fatima Khan is a Freelance Journalist at Urdu Globally, a voracious writer and Social Media Activist playing her role in socio-political movements in Pakistan

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button