بریکنگ نیوزپاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

بجلی و گیس کی قیمتوں کا تعین موسم کے لحاظ سے کرنے کی تجویز پر غور

حکومت نے موسم کے لحاظ سے بجلی اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے کی تجویز پر غور شروع کردیا ہے

بجلی اور گیس کے بڑھتے بل کی وجہ سے حکومت نے آنے والے دنوں میں قیمتوں کا انصار موسمی تبدیلی پر کرنے کا فصلیہ ۔کیا۔

وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کمرشل صارفین کے لیے سیزنل انرجی پرائسنگ کی تجویز لارہے ہیں، اس اقدام سے آف پیک سیزن میں بجلی کی کھپت میں اضافہ ہوگا، اس کے علاوہ حکومت کے انڈسٹریل سپورٹ پیکج سے عوام کو ریلیف ملا ہے، اس پیکج سے سرپلس کیپسٹی کواستعمال میں لانے میں مدد ملی ہے۔

کوشش ھے عوام کو مزید ریلف مہیا کیا جاے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button