بریکنگ نیوزپاکستان

فلپائن کا پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

منیلا: فلپائن نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات سمیت 10 ممالک کو ’’کورونا ریڈ لسٹ‘‘ سے نکال دیا ہے۔

پاکستان کے ھوای سفر میں ایک اور کامیابی۔

فلپائن کے صدر روڈریگو ڈیویٹرٹے نے 10 ممالک پر سے اپریل میں عائد کی گئی سفری پابندیاں اُٹھانے کا اعلان کیا ہے ان ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے۔

فلپائن کے صدارتی ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جن ممالک پر سے سفری پابندیاں اُٹھائی گئی ہیں اُن میں پاکستان، متحدہ عرب امارات، بنگلا دیش، سری لنکا، نیپال، عمان، تھائی لینڈ، بھارت اور ملائشیا شامل ہیں

یاد رہے یہ پاپندی کروانا کی وجہ سےط لگای گی تھی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button