بریکنگ نیوزپاکستان

لڑکی سے واٹس ایپ پر نکاح کرکے گھر سے بھگا کر لے جانے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد: کورال میں لڑکی سے واٹس ایپ پر نکاح کے بعد اسے ورغلا کر ساتھ لے جانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

سوشل میڈیا کے خطرناک نتاہج اب نکاح واٹس ایپ پر۔

اسلام آباد کے تھانہ کورال کی حدود میں لڑکی سے واٹس ایپ پر نکاح کرنے بعد ازاں اسے گھر سے بھگا کر لے جانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم ارشد محمود کے خلاف اس جرم میں 365 بی کے تحت مقدمہ درج ہے، ملزم نے لڑکی کے ساتھ وٹس ایپ کے ذریعے نکاح کیا بعد ازاں اسے ورغلا کر ساتھ لے گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button