Uncategorized
رجحان

امیر المومینین شیخ حبیب اللہ نے ملا محمد حسن کا نام منتخب کر لیا ۔

افغانستان ۔ شیخ حبیب اللہ نے خود ملا محمد حسن کا نام افغانستان کے نئے رئیس الجمہور کے طور پر منتخب کرلیا ۔ ان کے ساتھ ملا برادر اخند اور ملا عبدالسلام سینئیر لیڈر کے طور پر کام کریں گے ۔ ملا محمد حسن نے کہا کے ایک رہبر شوری بنائی جائیگی ۔ جس کے تمام ممبرز طالبان کے جائے پیدائش کندھار سے ہونگے ۔

ایک اور لیڈر نے محمد حسن کے بارے میں کہا کہ پچھلی گورنمنٹ میں ملا محمد حسن نے بہت ہی عمدہ کام کیے اس کے علاوہ وہ بہت ہی اچھے لیڈر بھی ثابت ہوئے تھے ۔

شیخ حبیب اللہ نے مزید کہا کے محمد یعقوب جوکہ طالبان کے بانی محمد عمر کے بیٹے ہیں وہ ریاست کے ڈیفینس منسٹر ہونگے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button