پاکستان

اقرا عزیز کا شرمیلا فاروقی کی تنقید پر کرارا جواب

: اقرا عزیز نے اپنے بیٹے سے متعلق پوسٹ پر شرمیلا فاروقی کی تنقید کا کرارا جواب دے دیا

حال ہی میں ماں بننے والی اداکارہ اقرا عزیز نے انسٹاگرام پوسٹ پر اپنے شوہر یاسر حسین اور بیٹے کبیر حسین کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’ یاسر حسین نے ماں بننے کے سفر کے دوران میری بہت مدد کیاداکارہ اقرا عزیز نے شرمیلا فارقی کی تنقید پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ شاید یہ آپ کے لیے کوئی بڑی بات نہ ہو، لیکن اس مردوں کی دنیا میں جہاں وہ اپنی بیوی کی (ماں کی ذمہ داریاں نبھانے پر) تعریف نہیں کرتے، جو شوہر اور بیوی دونوں کی ذمہ داری ہوتی ہے لیکن میرے شوہر نہ صرف میری تعریف کرتے ہیں بلکہ وہ میرا بھرپور ساتھ بھی دیتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button