بریکنگ نیوزبین الاقوامی

بھارت میں بارش کے لیے ہندو رسم کے طور پر لڑکیوں کی برہنہ پریڈ

مدھیا پردیش: بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں 6 لڑکیوں کو بارش کے لیے پورے گاؤں میں برہنہ گھمایا گیا

جاہلیت کی انتہا کی ایک نمایاں مثال پڑوسی ملک بھارت کی ۔

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں خشک سالی سے متاثرہ گاؤں بندیل خند میں 6 لڑکیوں کو بارش کے لیے برہنہ کرکے پورے گاؤں کا چکر لگایا گیا، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکیوں کے کندھے پر لکڑی رکھی ہوئی تھی جس پر ایک مینڈک کو باندھا گیا تھا۔

مقامی افراد کے مطابق یہ رسم بارش برسانے کے لیے کی جاتی ہے، اس سے بارش برسانے والا بھگوان خوش ہوتا ہے اور پورے علاقے میں بارش ہوتی ہے، لڑکیوں کو ایک جلوس کی شکل میں گھمایا گیا جو گاؤں کے ہر گھر کے باہر کچھ دیر کے لیے رکتا تھا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button