بریکنگ نیوزبین الاقوامیسائنس و ٹیکنالوجی

50 برس کے دوران موسمیاتی آفات میں 5 گنا اضافہ ہوگیا، اقوام متحدہ

عالمی موسمیاتی تنظیم (ڈبلیو ایم او)‘‘ نے کہا ہے کہ گزشتہ 50 برس میں موسمیاتی آفات میں پانچ گنا اضافہ ہوگیا ہے

موسمی آفات دنیا کے لیے بڑا خطرہ بن کے سامنے آگیا۔ جو مسقبل میں بہت خطرناک ھے ۔

اگرچہ چند دنوں قبل اقوامِ متحدہ کے تحت بین الاقوامی پینل برائے آب و ہوا میں تبدیلی ( آئی پی سی سی) کی تفصیلی رپورٹ شائع کی گئی تھی لیکن اب موسمیاتی آفات کی ایک علیحدہ رپورٹ منظرِ عام پرآئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پوری دنیا میں بگڑے ہوئے شدید موسم کے واقعات تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔

اگرچہ اس رپورٹ کو آئی پی سی سی کی چھٹی دستاویز کے گیارہویں باب میں بھی شامل کیا گیا ہے لیکن اقوامِ متحدہ نے اسے علیحدہ سے بھی جاری کیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے انسانی مداخلت سے ہر موسم کا مزاج شدید ہوچکا ہےاور یہ سلسلہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button