Uncategorized
ویمنز سپورٹس اور کرکٹ نہیں ہوگا ۔ طالبان گورنمنٹ
افغانستان ۔ ڈپٹی سپورٹس کمیشن احمد اللہ واسق نے کہا کے افغانستان میں ویمنز نیشنل کرکٹ ٹیم حذف کردی گئی ہے ۔ یہ صرف ایک میڈیا پبلکسیٹی ہے ۔ کھیل کے دوران اکثر ایسا ہوتا ہے کہ وہ مکمل ڈھانپی نہیں رہتی جوکہ اسلام اور اسلامک کلچر کے خلاف ہے ۔