Uncategorized
رجحان

ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں تیز بارش کا امکان ۔ محکمہ موسمیات

کراچی ۔ اگلے 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں تیز بارش کا امکان ہے ۔ کراچی میں بارش کی وجہ سے ایک چھت گر گئی جس کی وجہ سے ایک خاتون اور اس کے تین بچوں کی حادثاتی موت واقع ہوگئی ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button