Uncategorized
رجحان

فخر زمان اور فھیم اشرف کی ٹیم واپسی کا امکان ۔

اسلام آباد ۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ نے فخر زمان کو اپنی صحت پر توجہ دینے کو کہا ۔ ممکن ہے کہ فحیم اور فخر کو ٹیم میں واپس لیا جائے ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمینشپ کا آغاز 12 ستمبر کو ہوگا ۔ کھلاڑیوں کی بھرپور محنت جاری ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button