بریکنگ نیوزپاکستانکاروبار

ڈالر کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: حکومت کی جانب سے کئے گئے تمام تر دعوؤں کے باوجود ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں مسلسل تنزلی دیکھی جارہی ہے۔

ڈالر نے خطرے کی گھنٹی بجا دی کیا اس کا اثر معشیت پر خطرناک پڑے گا ۔ ایک دم سے ڈالر کے بڑھنے کی وجہ سے خطرات سامنے آنے لگے۔ جس پاکستان سمیت اور بھی ممالک کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ھے۔ جس میں سب سے بڑا مسلہ مہنگای کا ھے۔ جو بڑھنے امکانات زیادہ ھوگے ھے۔ جس کا اثر عام عوام پر زیادہ پڑ سکتا ھے ۔ مزید اطلاعات کے مطابق۔

گزشتہ 3 ماہ سے انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 168 روپے 94 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 169 روپے 80 پیسے ہو گئی تھی۔

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی کمی کی وجہ سےط مشکلات پیدا ھوسکتی ھے ۔جو ایک خطرے کا ساہرن ھے۔ اور اس سے مہنگای میں اضافہ ۔مزید ھوسکتا ھے۔

بدھ کے روز بھی پاکستانی کرنسی کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور انٹر بینک میں ایک ڈالر 169 روپے 63 پیسے کی سطح پر آگیا تاہم کاروباری سرگرمیوں کے دوران ڈالر کی قیمت 169.15 کی سطح پر آگئی۔
واضح رہے کہ رواں مالی سال کے آغاز سے اب تک ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر 12 روپے سے زائد کم ہوچکی ہے۔ ڈالر کی قدر میں اضافے سے پاکستان کے قرضوں کا حجم بھی بڑھ رہا ہے۔

اور قرضے کے بڑھنے کی وجہ سے پاکستان کے لیے مشکالات کا سامناھے ۔ نیو چیلنجز ھے جو پاکستان کو عبور کرنا ھے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button