بریکنگ نیوزپاکستان

پاکستان میں جنگلات کی کمی کے نقصانات ھوسکتے۔

پاکستان میں بڑھتی ھوی جنگلات کی کمی کی وجہ آب ھوا پر گہرا اثر پڑسکتا ھے ۔

پاکستان میں جنگلات کو کاٹا جارہا ھے۔ بڑھتی ھوی آبادی کی وجہ سے جنگلات کو کاٹ کر وہاں ہاوسنگ سوساہٹی بنای جارہی ھے۔ جو ایک خطرناک عمل ھے۔ جس کا اثر پاکستان کی آب وھوا پر پڑ سکتا ھے۔

موجود دور میں پاکستان کے اندر جنگلات کو ختم کرکے۔ قدری مناظر اور آب ھوا کو محدود کیا جارہا ھے۔ اگر دیکھا جاے تو اب ہر جگہ الگ الگ قسم کی ہاوسنگ سکیم کا آغاز ھوچکا ھے۔

جو قدرتی ماحول اور آب ھوا کے لیے بہت نقصان دہ بات ھے۔ اور اس پر موجودہ حکومت کو ایکشن لینا چاہیے۔ اور ایسے ہاوسنگ سکیم کی کمپنیوں کو روکنا چاہیے۔ کہ وہ اپنے فاہدے کے لیے قدرتی ماحول کا نقصان کرنے کی اجازت ہر گز نادی جاے۔

تاکہ آنے والے دونوں میں پاکستان کو آب وھوا کے کمی پیشی بچایا جا سکے۔ جنگلات کی کمی سے بہت سی تبدیلی نظر آی ھے جس میں بڑی تبدیلی گرمی کی شدت کی ھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button