بلاگز

اگر آپ لوگ میری آواز سن سکو تونسیم صادق عام لوگ پارٹی پاکستان ۔۔۔

پاکستان میں یہ ثابت ہو گیا کسی بھی نئے بندے کو حکومت کرنے نہیں دیں گے
پرانے ڈاکو چور لٹیرے بیوروکریٹ سیاستدان
حکمران سابقہ کامیاب نہیں ہونے دیں گے
اور یہ بھی ثابت ہو گیا پاکستان میں حکومت آئندہ چوروں ڈاکوؤں اور لٹیروں کی ہوگی
جاگیردار سرمایہ دار وڈیرے چودھری کی ہوگی
یہ بھی ثابت ہو گیا 74سال سے غریب عوام عام لوگ مرتے آ رہے ہیں انہوں نے مرنا ہی ہے
کرپٹ بیوروکریٹس مافیا بیوروکریٹ کرپٹ سیاستدان کرپٹ سرمایہ دار کرپٹ حکمران کبھی بھی اچھی حکومت نہیں آنے دیں گے
مگر ہمیں یقین ہے ہم لے کے آئیں گے ۔۔کس طرح
ہر شہر کے بڑے چوک میں یہی کرپٹ مافیا کو پھانسی دی جائے گی سرعام فوری ہاتھ کاٹے جائیں گے
فوری انصاف ایک منٹ بھی لیٹ نہیں کیا جائے گا حق دار کو حق ملے گا
برابری مساوات دو طرح کے نظام نہیں ایک نظام انشاء اللہ تعالی اللہ تعالی کے حکم سے یہی ہل ہے ہم کریں گے کوئی اور نہیں
ہمارا ساتھ دیں نہیں تو روتے رہیں گے یہی ڈاکو چور لٹیرے اور ان کی اولادیں آپ پر حکومت کریں گے
انشاء اللہ اب ہم ان کو نہیں آنے دیں گے عوام کو جاگنا ہوگا اسٹیبلشمنٹ کو آنکھوں کھول نی پڑے گی اداروں کو ٹھیک ہونا ہوگا
یہ ان سمجھنا ہوگا کہ یہ ہمارے نوکر ہیں ملازم ہیں
اور عوام ان کی مالک
عام لوگوں کی حکومت
عام لوگوں کے ذریعے
عام لوگوں کے لیے
22 کروڑ عوام بھوک سے مہنگائی سے ملاوٹ مافیا سے مہنگی تعلیم مہنگی ادویات مہنگا علاج دو نمبری سے دھوکہ سے فراڈ سے اب تنگ آ چکی ہے
انگریز کے غلام . بیوروکریٹس ۔۔انگریز کی غلام سیاستدانوں سے ۔۔انگریز غلام اداروں سے
انگریز کے سسٹم سے گندے نظام سے جان چھڑانے کا وقت آ چکا ہے میں نے اور میری ٹیم میں کلمہ حق کہہ دیا
آٹھ سال سے ہم آواز بلند کر رہے ہیں ہمیں اپنے اصل کی طرف لوٹنا ہوگا جو ہمارے آئین میں اور قرآن میں موجود ہے ۔۔۔نہیں تو تمہاری تاریخ بھی نہیں ملے گی
اٹھو جاگو قرآن کو سمجھو اپنے اسلامی ہیرو کو سمجھو اپنے قومی ہیرو کو سمجھو ہم آپ کے لیے اٹھے ہیں
عام لوگ پارٹی کوشش کر رہی ہے
جو عوام جہالت سے غلامی کے چال میں پھنس چکی ہے ہم نے آزاد کروانا ہے .
بس بہت ہو چکا جاگ جاؤ اسلام کے لیے دن کے لیے پاکستان کے لیے اپنے لئے اپنی نسلوں کے لئے
نسیم صادق
چیئرمین
عام لوگ پارٹی پاکستان

فاطمہ خان

Fatima Khan is a Freelance Journalist at Urdu Globally, a voracious writer and Social Media Activist playing her role in socio-political movements in Pakistan

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button