کھیل

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی آج شام تک متوقع

راولپنڈی: نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز منسوخ کیے جانے کے بعد آج شام وطن واپسی متوقع ہے۔

گرونڈ میں آ کر نا کھلینا ۔ سیکورٹی کابہانا بنا کر بھاگ جانا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم کی اس حرکت کے پیچھے کس کی سازش پاکستان کو بدنام کرنے کی۔ ایک سوالیہ نشان بن گیا۔ جس پرپاکستان کےدشمن ملک بھارت نے مرچ مصالے لگا کر اس کو پیش کرنے میں کسر نا چھوڑی۔

جب کوی ٹیم کسی ملک کا دورہ کرتی ھے تو پہلے اس باتکی تسلی کی جاتی ھےکہ وہاں سیکورٹی کے کیا حالات ھے۔ نیوزی لینڈ کا اس طرع سے رویہ پاکستان کی عزت کو خراب کرنے کی سازش۔

پاکستان ایک امن پسند ملک ھے۔ اور ایک مہمان نواز ملک ھے۔ مگر ٹیم نیوزی لینڈ نے میزبانی کا جواب اچھے سے نا دیا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی جانب سے عین وقت پر سیریز منسوخ کرکے واپس وطن جانے کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ٹیم کی واپسی کی موومنٹ کے دوران انتظامات اسپیشل برانچ نے سنبھال لیے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button