صحت

ٹیسٹوسٹیرون کیا ھے ۔

اگر کسی مرد میں ٹیسٹوسٹیرون کی سطح کم ہوتی ہے تو ، ان علامات میں عضو تناسل سے متعلق مسائل ، شہوت اور لذت کی کمی ، زہنی امراض

ہڈیوں کے مسائل کے ساتھ ساتھ جنسی تعلقات ، جنسی ڈرائیو اور وقت کی کمی جیسی مشکلات سامنے آ سکتی ہیں۔
ہارمون کے بہت سے اہم کام ہوتے ہیں ، مثلا ہڈیوں اور پٹھوں کی نشوونما۔
آواز کی گہرائی ، بالوں کی نشونما ، اور ظاہری نظر آنے والے خدوخال سے متعلق دیگر مسائل رونما ھوتے ھیں اسکے حل کیلئے ادویات بھی دی جاتی ھیں اور خوراک جس میں کوالٹی فوڈ اور اچھی قسم کی چکنائی کے ساتھ ساتھ سخت ورزش پوری نیند جو 10 بجے سے شروع ھونی چاھیئے سے بھی اس ہارمونز کی پروڈکشن کو بڑھایا جا سکتا ھے

🔹 ٹیسٹوسٹیرون مطلب شہوت بڑھانے والی خوراک __

1_وٹامن ڈی جو انڈے کی ذردی اور صبح صبح کی کچی دھوپ میں سب سے زیادہ ملتا ھے انڈے دیسی ھوں تو ورنہ نہیں …
2_ میتھی دانہ …
3_ ادرک …
4_ زنک …
5_بکرے کا گوشت ، دنبے کا گوشت جو اسکی چربی میں پکایا گیا ھو …
6_ ٹونا مچھلی …
7_ گری دار میوے اور بیج
8_اخروٹ ۔۔۔
9_کھجور ۔۔۔
10_خشک میوہ جات ۔۔۔
11_انار کا جوس ۔۔۔
12_ سیب کا جوس …
13_اسٹرابیری کا جوس ۔۔۔
14_ لہسن …
15_کلونجی ۔۔۔
16_تربوز ..
17_خشخاش ۔۔۔
18_شہد ۔۔۔
19_کالے تل ۔۔۔
20_چکندر کا جوس۔۔
21_گاجر کا جوس ۔۔۔
22_دھی ۔۔۔
23_کافی ۔۔۔
24_مکھن ۔۔۔
25_دہی ۔۔۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button