بین الاقوامیپاکستانکھیل

باکسر عامر خان کو جہاز سےکیوں اتار دیا گیا

باکسر عامر خان کو امریکی ایئرلائنز کے جہاز سے اتار دیا گیا۔ باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ ان کے ساتھی کا ماسک ٹھیک نہیں تھااور انکی کوئی غلطی نہیں تھی۔ ایئرلائنز کے پاس کیمرے کی ویڈیو ہوگی کہ انہوں نے کچھ نہیں کیا۔میڈیا کے مطابق واقعہ ماسک کے معاملے پر پیش آیا۔عامر خان نے اس واقعے کو انتہائی ناگوار قرار دیا اور کہا کہ وہ دوسری پرواز سے ٹریننگ کیمپ جارہے ہیں۔ امریکن ایئرلائنز نے ان پر پابندی لگادی ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button