صحت

سوفٹ ڈرنکس اور جنسی خرابیاں

پیپسی، کوکا کولا ، مرنڈا، 7up اور ٹن پیک میں موجود نئے نئے ڈرنکس جن کو پیتے ساتھ ھی جسم میں کرنٹ بھر جائے .. carbonated ڈرنکس کے ایسے ھی اشتہار لگائے جاتے ہیں

یاد رھے جتنے بھی carbonated مشروب ہیں ان میں جیلیٹن پاؤڈر ڈلتا ھے اور جیلیٹن پاؤڈر پاکستان میں ہی اپنی ضرورت پوری کرنے کے لئے ناکافی ھے ..ان مشروب کا ذائقہ بنتا جس لیکوڈ سے ھے اس میں جیلیٹن بھی شامل ھوتی ھے جیلیٹن کے بغیر یہ مشروب تیار ھو ھی نہیں سکتا جس کی وجہ سے کمپنیاں carbonated مشروب بنانے کے لئے جیلیٹن غیر مسلم ملکوں سے درآمد کرتی ھیں اور اپ جانتے ہیں کافر لوگ حلال حرام جانوروں کی تمیز سے بلکل بے بہرہ ہیں جیسے چین ہمارے مذہب کے مطابق ہر حرام جانور بھی انکے کھانے کی میز پہ دستیاب ھے ان حرام جانوروں کی ہڈیاں جمع کی جاتی ہیں جن میں گھوڑا🐴 کتا 🐕‍🦺گدھا خچر 🦣ھاتھی سور 🐖وغیرہ وغیرہ شامل ہیں اس کے علاوہ بھی جو جانور مر گیا حلال ھے یا حرام سب کی ہڈیاں جیلیٹن بنانے والی کمپنیاں جگہ جگہ سے اکٹھا کرتیں ھیں اور انکو پروسس کرکے جیلیٹن تیار کرتی ہیں جس کو بیکڑی آئیٹمز میں بھی استعمال کیا جاتا ھے اور مشروب میں بھی ! پاکستان میں موجود سوفٹ ڈرنکس بنانے والی کمپنیاں جیلیٹن درآمد کر کے مشروب تیار کرتی ھیں اور ہم اپنی حلال کی کمائی سے حرام خریدتے ہیں ھم اپنی حلال روزی کے ساتھ حرام مشروب جس کو حرام ہڈیوں سے بنایا گیا ھے بہت شوق سے پیتے ھیں بلکہ کھانا ہضم ہی بوتل کے ساتھ ھوتا ھے .. ہر کھانے کے ساتھ جب تک بوتل کا گلاس ہاتھ میں نہ ھو عادی لوگوں کو مزہ کہاں آتا ھے نوالہ حلق سے اترنا مشکل ھوتا ھے کھلم کھلا دن رات حرام مشروب پینے والا خود بھی بیمار حرام کی وجہ سے اسکی روح بیمار ،،، روح بیمار تو سوچ بیمار ،،، سوچ بیمار تو کرتوتیں خراب ،،، پھر کیسے ھمارے معاشرے میں بدفعلی نہ پھیلے کیسے گلی گلی حرام خوری نہ ھو کیسے بدکاری کو عام نہ کیا جائے کیسے زنا عام نہ ھو کیسے مخلصی دفن نہ ھو کیسے ایمانداری کو آگ نہ لگے کیسے پاک رشتے اپنے حلال رشتوں کے ساتھ زنا نہ کریں …
وجہ ھماری خوراک میں موجود حرام اثرات رکھنے والے مشروب اور خوراک ھے جو ھمیں دین اور ایمان سے دور کرتے ھیں عقل پہ گمراہی کی مٹی ڈالتے ھیں اچھی بات سننے کو دل نہیں کرتا ہر وقت شیطانیت بے سکونی سر پے سوار رھتی ھے پتا بھی ھوتا ھے کہ یہ کام غلط ھے اسکے باوجود اپنی ذات میں ہمت نہیں ھوتی نہ خود کو اس واحیات کام سے دور رکھا جائے کیونکہ ہمارے خون میں حرام اثرات خوراک اور مشروبات کے ذریعے شامل ھو چکے ہیں جس نے روح کی مضبوطی کو کمزور بنا دیا روح کمزور حرام کھانے پینے کی چیزوں سے ہوتی ھے وہیں روحانی مسائل جنم لیتے ہیں چھوٹی سی بات کتنا بڑا مسلہ پیدا کر دیتی ھے اس خوراک کی بدولت ذہن منفی سوچوں میں گرفتار رہتے ہیں اور عمل جاری رھتے ہیں جنکو کر کر کے بھی خود میں شرمندگی محسوس نہیں ھوتی نہ دل رَب سے ڈرتا ھے ..کیونکہ شیطانی سوچ رب سے نہیں ڈرتی ۔👽☠️

سب سے بڑا نقصان کہ ان سوفٹ ڈرنکس کے کیمیکلز سے مردانہ زنانہ جنسی ہارمونز بہت تیزی سے کمزور ھوتے ہیں مردانہ جنسی ہارمونز ٹیسٹوسٹیرون کو یہ کیمیکل اتنا مردہ کرتا چلا جاتا ھے کہ مقدار اتنی ہی رھتی ھے مگر ہارمونز میں موجود طاقت ختم ھوتی جاتی ھے وہ لاغر ھوتے جاتے ہیں ۔ پہلے زمانے میں سوفٹ ڈرنکس کسی مہمان کے انے پہ منگوائے جاتے تھے اج یہ ہر گھر میں پانی کی طرح استعمال ھو رھے ہیں اور اج گھر گھر میں جنسی مسائل عروج پہ ہیں ۔۔ کچھ یاد ایا اپ کب سے اس لت میں مبتلا ہیں غور کیجئے اپنی صحت کو سامنے رکھیں اور فیصلہ لیجئے ۔ 🧐

خود کو اپنے بچوں کو اس بوتل نما شراب سے بچائیں کہیں دیر نہ ھو جائے کہ سوچنے کا ٹائم نہ رھے ..بے وقوف والدین آنکھیں کھولیں کیا ھم ایسے تھے کیا ہماری سوچیں ایسی تھیں جیسی آج ہے ..؟؟ بچوں پہ کسی کی بات کا کوئی اثر ہی نہیں ملتا ۔۔۔۔ کیوں ۔۔۔۔ کبھی سوچا ھے ۔۔🤔

اولاد ایسی کیوں نکل آئی ھم تو ایسے نہ تھے ..کچھ ایسا ویسا کِیا تو نہیں پھر کیا ھوا جو ایسی حالت ھو گئ اور محسوس بھی نہ ھوا کہ آخر اس گندگی میں کیسے گرفتار ھو گئے۔ بہت سوال اٹھتے ہیں پھر بھی نظر خوراک پہ نہیں جاتی جبکہ خوراک ہی انسان کے کردار کی بنیاد ھے ۔۔۔

سوچ رکھتے ہیں تو سوچیں زندگی تو اُس نشی کی بھی گزر ھی جاتی ھے جو گٹر پہ گرا پرا ملتا ھے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button