صحت
آپ ٹھیک کہ رھے ہیں

ریسرچ کے مطابق آج کل ذہنی دباؤ کی ایک بڑی وجہ اپنے اردگرد کے کم عقلوں دانشوروں سے نمٹنا ہے –
ایک دانا شخص سے کسی نے پوچھا کہ” آپ اتنے خوش کیسے رہتے ہیں ۔“
اُس نے کہا :”میں بیوقوف لوگوں سے بحث نہیں کرتا۔“
پوچھا ”پھر کیا کہتے ہیں ؟“🤔
دانا شخص بولا میں انہیں جواب دیتا ہوں
😇 کہ ” آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ☺️🙂
پوچھنے والے نے کہا:”پھر بھی اپنی بات یا اپنا موقف منوانے کےلئے اسے قائل کرنے کے لئے آپ کو اسے کوئی دلیل کوئی جواز تو دینا چاہئیے🤔🧐
اس پر اُس دانا شخص نے پوچھنے والے کو تاریخی جواب دیا ۔
😊”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں “.☺️