صحت

☕🍹چائے اور کوکین🍹☕

ایک کپ چائے ، اگر مناسب طریقے سے ایک گرام کوکا پتے سے تیار کی جائے تو ، اس میں 4 ملی گرام سے زیادہ کوکین ہوتا ہے۔

نشہ لینے کے لئے کوکین کی ایک لائن 50 ملی گرام سے 75 ملی گرام کے درمیان ہے ، بہت بہترین نشے کیلئے اگر اسے براہ راست خون کے بہاؤ میں انجکشن کے ذریعے لگایا جاتا ہے تو صرف 10 ملی گرام کی ضرورت ہوتی ہے 🧐

چائے کی نیکوٹین اور کوکین کا نشہ ایک ہی چیز ھے کم پیئیں زیادہ پیئیں صحت سے ہاتھ دھو کر رہیں گے ، کیا کبھی نشے نے بھی کسی انسان کو صحت مند چھوڑا ھے ،،، سوچئیے ۔۔🤔🤯

لائف اسٹائل چینج کیجئے دودھ والی چائے کی جگہ داڑچینی ، سبز الائچی ، پودینے کی چند پتے کا قہوہ گڑ اور لیمن کے چند قطروں کے ساتھ دن میں دو بار کم از کم پیئیں اتنے فوائد ہیں کہ بیان کرنا مشکل ہے ۔۔ گرما گرم پینے کی عادت بھی چلتی رھے گی اور مفت کا فائدہ بھی ملتا رھے گا

1-شوگر سے نجات 🙂
2-بلڈ پریشر سے نجات 🙂
3-پیٹ کی بے شمار بیماریوں کا خاتمہ🙂
4-نظام ہضم بہترین 🙂
5-امیون سسٹم بہترین🙂
6- لبلبہ انسولین بنانا شروع کر دیتا ھے جس سے انسولین لگنا بند ھو جاتی ھے وغیرہ وغیرہ وغیرہ 🙂
7-شورٹ ٹرم میموری پروبلم کا بہترین حل 🙂

صحت برقرار رکھنے کیلئے علاج سے زیادہ پرہیز ضروری ھوتا ھے لائف اسٹائل اگر قدرتی معیاری چیزوں کا محتاج رھے تب ہی اپکو ایک صحت مند جنسی اور ذہنی زندگی فراہم کر سکتا ھے ورنہ آپ اپنے نیم مردہ جنسی جسمانی حالات کا خود بغور مشاہدہ کر سکتے ہیں ۔۔۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button