سائنس و ٹیکنالوجی

خلا کے کچھ ایسے راز جوابھی تک پوشیدہ ھے

ستاروں کا جھرمٹ اور نیوٹران سیاروں کے راز

اکثر بڑے ستاروں کا جب فیول ختم ہوتا ہے تب وہ سپر نووا کی شکل میں اس کا اعلان کرتے ہیں سپر نووا کے بعد کچھ ستارے نیوٹران ستارے بن جاتے ہیں ،

نیوٹران ستارے کی جس درجہ بندہ میں اس ستارے کو درجہ عنایت کیا گیا ہے وہ پلسار ہے ۔ اس کا نام G327.1-1.1 ہے ۔ اس نیوٹران ستارے سے نسبتی ذرے کی ونڈ خارج ہو رہی ہے ، جسے پلسار ونڈ نیبولا کہتے ہیں ، یہ زمین سے تقریباً انتیس ہزار نوری سال کے فاصلے پر ہے ۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button