پاکستان

اسلام آباد اور روالپنڈی میں قانون میں فرق

کیا دونوں شہروں میں قانون ایک جیسا ھے۔ کیا ٹریفک نظام ایک جیسا ھے۔

اگرآپ اسلام آباد اور روالپنڈی کو دیکھے تو زمین آسمان کا فرق نظر آے گا۔ قانون میں۔ سڑک کے اس پار اسلام آباد ھے اور دوسری طرف پنڈی ھے۔ کیا پنڈی میں صدر راجا بازار۔ مری روڈ جیسے ایریا میں ٹریفک کا نظام کنٹرول ھوتا ھے۔ یہ کس کا کام ھے۔ کس بات کی تنخواہ لیتے ھے ٹریفک پولیس پنڈی میں۔ جب ان سے ٹریفک کا نظام کنڑول ہی نہیں ھوتا۔ سڑکوں پر عام عوام کے گھنٹے برباد ھوجاتے ھے اس کا ذمہ دار کون ھے ۔

سگنل کی پاپبندی نا کی جاتی ھے اور نا کروای جاتی ھے۔ اس کا ذمہ دار کون ھے۔ مری روڈ۔ صدر ۔راجہ بازار جیسے بہت سے ایریا ھے جہاں سڑکوں پر پارکنگ کی جاتی ھے کون اس کا ذمہ دار ھے۔ کیا ٹریفک پولیس روالپنڈی میں کس بات تنخواہ لیتے ھے۔ یا بس تنخواہ لینے کے لیے بھرتی ھوے ھے۔

روالپنڈی میں جو افراد نشہ کرتے ھے۔ جن میں ڈھوک کالا خان کا ایریا نمبر ١ ھے۔ ۔پولیس وہاں ان نشہ کرنے والے افراد کو پکڑنے کی بجاے ان کی جیبوں کی تلاشی لے کر پیسے نکال کر ان کو چھوڑ دیتی ھے۔ اس کا ذمہ دار کون ھے۔ بجاے ایسے افراد جو نشہ فروخت کرتے ھے یا جو نشہ کرتے ھے۔ ان کو پکڑنے کے ان سے پیسے لے کر چھوڑ دیتے ھے۔اور ان کو روکنے والا کون ھے۔

کیا اس کا نام قانون ھے۔ کیا عام عوام کو یہ تحفظ دیا جارہا ھے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button