بریکنگ نیوز

بھارت کیخلاف پاکستانی ڈوزیئر کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے

: پاکستان کے جارحانہ سفارتی اقدام کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے۔

پاکستان کے 131صفحات کے اجرا کردہ ڈوزیئر نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا، اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل ڈوزیئر سے متعلق کئی امور پر متحرک ہو گئی

اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کے خصوصی نمائندوں نے بھارتی حکومت کو کئی سوالات ارسال کر دیئے ہیں، مودی سرکار نے کسی سوال کا جواب نہیں دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ برطانوی ایوان نمائندگان، یورپی پارلیمان، امریکی کانگریس اور متعلقہ کمیٹیوں میں ڈوزیئر کی بازگشت، مباحثوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
مودی سرکار کے جواب نا دینے پر بھارت اور مودی سرکار کے اوپر بہت سے سوالات کھڑے کر دیے ھے۔ اور دنیا کے سامنے بھارت کا چہرہ بے نقاب ھوگیا ھے۔۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button