بلاگز

کیا جنسی خواہش اور محبت میں کوئی فرق ہوتا ہے؟

حبت اور جنسی ملاپ ایک بات نہیں.
محبت ایک جذبہ یا احساس ہے۔محبت کی کوئی ایک تعریف نہیں کیوں کہ لفظ ’’#محبت‘‘ کے معنیٰ مختف لوگوں کے لئے مختلف ہوتی ہیں۔محبت میں رومانس اور کشش کے احساسات شامل ہوتے ہیں۔ جب کہ جنسی ملاپ کا تعلق جسم سے ہوتا ہے۔

جنسیاحساساتکیاہوتےہیں؟

جنسی احساسات ، ذہنی خیال آرائی ، اور جنسی خواہش فطری ہوتے ہیں جو زندگی بھر جاری رہتے ہیں۔زندگی کے کسی مرحلے میں جنسی سرگرمی میں شروع کرنا بھی فطری بات ہے ،البتّہ محفوظ رہنا اور خود کے لئے اور اپنے ساتھی کے لئے سکون حاصل کرنا اہمیت کی بات ہے۔
اور اگر جنسی زندگی کا عمر بھر مزا لینا ہے تو جماع میں تین دن کا وقفہ لازمی رکھیں اچھی خوراک کا استعمال کریں غلط کاریوں سے بچیں۔
اچھی زندگی جینے کے لیے اچھا بننا پڑے گا۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button