بریکنگ نیوزپاکستان

شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم کابڑا فیصلہ

وزیر اعظم کا 2549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم

83741 شکایات دوبارہ کھول کر مجاز افسران کوضروری کاروائی کیلئے تفویض کیا جائے گا،پی ایم ڈی یو

مذکورہ تمام شکایات میں شہریوں کو جُزوی ریلیف کا عندیہ دیا گیا تھا،پی ایم ڈی یو

43351 شکایات 773 وفاقی اداروں کو کھولی جا ئیں گی،پی ایم ڈی یو

صوبائی حکومتوں کی 40415 شکایات 2450 اداروں کو دوبارہ تفویض کی جائیں گی۔پی ایم ڈی یو

وفاقی سطح پر سب سے زیادہ شکایات 3181 IESCO کی کھولی جائیں گی۔پی ایم ڈی یو

صوبائی سطح پر 1606پنجاب ہائی وے کی، خیبرپختونخواہ میں پی ڈی اے کی، 412 سندھ میں KWSP کی874 اوربلوچستان میں سیکنڈری ایجوکیشن کی 130شکایات سر فہرست ہیں۔پی ایم ڈی یو

عوامی شکایات کا ہر ممکن حل یقینی بنایا جائے گا۔پی ایم ڈی یو

اردو گلوبلی

اردو گلوبلی پاکستانی اردو نیوز ویب سائٹ ہے جہاں آپ کو ہر خبر تک بروقت رسائی ملے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button