بریکنگ نیوز

فواد چوہدری نے گفتگو کے دوران کہا۔ ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں اتھارٹی وزیراعظم عمران خان کی ہے

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد
چوھدری نے گفتگو کے دوران کہا ۔ ڈی جی آئی ایس آئی کی منظوری میں اتھارٹی وزیراعظم کی ہے۔

کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے۔ فواد چودھری نے کہا۔ کہ پاکستان کی سول اور ملٹری قیادت کے درمیان بڑے اچھے تعلقات ہیں۔ گزشتہ رات وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کے درمیان لمبی خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کوئی ایسا قدم نہیں اٹھائیں گے۔ جس سے ملک اور فوج کے وقار میں کمی آئے۔
وفاقی وزیر فواد چوھدری نے یہ بھی کہا۔ کہ وزیراعظم عمران خان نے ڈی جی آئی ایس آئی کے معاملے پر کابینہ کو بھی اعتماد اور بھروسہ میں لیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس آئی کی منظوری میں۔ اتھارٹی وزیراعظم عمران خان ہے۔ نیے ڈی جی آئی ایس آئی کی منظوری کے لیے قانونی طریقعہ اپنایا جائے گا۔
فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا تھا۔ کہ کابینہ کے اجلاس میں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی۔ جس میں چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف۔ اور نیول چیف بھی نماز جنازہ میں شریک تھے۔ اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ میں 15 سے زائد وزراء نے شرکت کی۔ ہمارے وزراء میں چیزیں نہیں ہے ۔کہ ہر جگہ اپنی تصویریں بنوائی ایسا کہنا تھا وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button