کھیل

وہاب ریاض گیند بازی کرتے ہوئے گرنے سے زخمی ہوگئے

تیز گیند باز وہاب ریاض گیند بازی کرنے کے دوران گرنے سے زخمی ہوگئے

سندھ کے خلاف ٹی ٹونٹی نیشنل کپ کے دوران۔ آخری اوور میں۔ بائیں ہاتھ کے گیند باز۔ وہاب ریاض گرنے سے زخمی ہوگئے۔ جس کی وجہ سے ان کو گراؤنڈ سے باہر بھیج دیا۔ جب کہ وہاب ریاض کی گیند بازی کے دوران۔ پہلے بلے باز امیر حمزہ۔ اور ان کے ساتھی ہیں رومان ہیس نے چھکا لگا کر گیند کو تماشائیوں میں پھینکا۔

وہاب ریاض اگلی گیند تیز باونسر کرنے کی کوشش میں خود پر قابو نہ پا سکے۔ اور گر گئے ۔ ان کو زخمی ہونے پر گراؤنڈ سے باہر لے جا کر طبی امداد دی گی ۔ خبر کے مطابق ۔ تیز گیند باز اور سنٹرل پنجاب کے کپتان وہاب ریاض کے پاؤں اور کوہنی پر معمولی چوٹ آئی ہے۔ اور وہ سنجیدہ نوعیت کے زخمی نہیں ہے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button