بریکنگ نیوز

وزیراعظم عمران خان کو نئے ڈی جی آئی ایس آئی کے لیے تین نام موصول ہوگئے ۔ جس میں لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا نام بھی شامل ہے۔

وزیراعظم عمران خان کو وزارت دفاع کی طرف سے تین نام ڈی جی آئی ایس آئی کے لئے بھجوا دیے گئے ۔جس کے اندر لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کا نام بھی شامل ہے۔

ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے کے لیے تین نام وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئے۔ جس میں ایک نام لفٹننٹ جنرل ندیم انجم ۔ جنرل سرفراز۔ اور جنرل ثاقب ملک شامل ہیں۔ وزیراعظم ان تینوں ناموں میں سے ایک کی منظوری دیں گے۔ جس کے بعد ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے کا اعلان کیا جائے گا۔
اس سے پہلے وفاد چوہدری نے کہا تھا۔ کہ عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے درمیان ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے کے لیے مشاورت کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ اور نئے عہدے کا عمل بھی شروع ہو چکا ہے ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھی گزشتہ روز ملٹری اور سول کے آپس میں تعلقات کے حوالے سے قیاس آراہیوں پر بات چیت ہوئی تھی۔
وزیراعظم عمران خان نے پاکستان آرمی میں تبادلوں کے حوالے سے بھی کابینہ کے ارکان کو اعتماد میں لیا۔ اور کہا کہ۔ پاک فوج میں اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔ اس معاملے میں ہونے والی قیاس آرائیوں پر توجہ نہ دی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button