کھیل

ویسٹ انڈیز نے ویمنزز کرکٹ ٹیم کو پاکستان بھیجنے کی تصدیق کردی

۔پاکستان کرکٹ کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آگئی۔

مینز ٹیم کے دورہ پاکستان سے پہلے۔ ویمننز کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق ویسٹ انڈیز نے کردی ۔پاکستان کرکٹ کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آگئی۔

تین روزہ ون ڈے میچز کے لئے ویمننز کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کو ویسٹ انڈیز نے تصدیق کر دی ۔ جو نیشنل سٹیڈیم کراچی میں تین روزہ میچز۔ 8 ۔11 اور 13 نومبر کو کھیلے جائیں گے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے کرکٹ بورڈ کا میچز کے حوالے سے شیڈول کا اعلان بھی جلد متوقع ہے۔
ویسٹ انڈیز کی ویمننز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ کر نومبر میں تین دن قرنطینہ میں گزارے گی ۔ قومی ٹیم کی کا ٹریننگ کیمپ سیریز کی تیاری کے لیے بائیس اکتوبر سے کراچی میں شروع ہورہا ہے ۔ جس کی تیاریاں جاری ہیں۔
ویسٹ انڈیز اور پاکستان خواتین کی کرکٹ ٹیمیں سیریز کے بعد ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے زمبابوے جائیں گے۔ دوسری جانب پی سی بی۔ بھی ویسٹ انڈیز خواتین کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے بھی پرامید ہے

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button