کھیل

پاکستانی شاہین ایک بار پھر سے 2009 کی تاریخ دہرانے کا عزم لئے آج یو اے ای کے لیے اڑان بھرے گے

ایک بار پھر شاہین 2009 کی تاریخ کو دہرانے کا عزم لیے آج لاھور سے یو اے ای کے لیے اڑان بھرے گے

یونس خان کی قیادت میں برطانیہ میں کھیلا جانے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2009 میں اپنے نام کیا تھا۔ میگا ایونٹ میں گرین شرٹس کا پہلا اور آخری ٹاٹیل تھا ۔ موجودہ فاتح اسکوڈ کو ٹیم میں صرف شعیب ملک کی خدمات حاصل ہے۔ پاکستان کے کی قومی کرکٹ ٹیم جمعہ کو صبح گیارہ بجے لاہور سے یو اے ای کے لیے اڑان بھرے گی ۔ پہلا پڑاؤ دوبئی میں ہوگا ۔ جہاں پر ایک دن آہسولیشن کے دوران کروانا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے پر کھلاڑیوں کو ٹریننگ کی اجازت مل جائے گی۔ یاد رہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے یو اے ای میں کافی کرکٹ کھیلی ہے۔
گرین شارٹ کو سازگار کنڈیشنز میں فیورٹ ٹیموں میں شمار کیا جا رہا ہے۔ اور ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ میں تبدیلی کرتے ہوئے ۔ اعظم خان۔ محمد حسنین ۔اور خوشدل کی جگہ سرفراز احمد۔ حیدر علی۔ اور فخر زمان کو شامل کیا ہے ۔ جبکہ انجرڈ صہیب مقصود کی جگہ آل راؤنڈر شعیب ملک نے لے لی ہے۔
برطانیہ اور نیوزی لینڈ کی ہوم سیریز ملتوی ہونے کے بعد ۔ منتخب اسکوڈ کو ایک ساتھ کھیلنے کا موقع نہیں مل سکا۔ ایسی صورتحال میں میگا ایونٹ کے دوران درست کمبینیشن میدان میں اترنا ٹیم کے لیے بڑا چیلنج ہو گا۔ قومی ٹیم اور تمام کرکٹرز اور معاون عملے کے کرونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آگئی ہے۔ اس اعتماد کے ساتھ کھلاڑیوں نے قذافی سٹیڈیم لاہور کا رخ کیا۔ اور ان کے آخری روز سینا پور میچ شیڈول کیا گیا تھا۔ مگر پروگرام کو تبدیل کرتے ہوئے پریکٹس کو ترجیح دی گئی

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button