بلاگز

معدہ اور جگر کے امراض کی کیا وجوہات اور علامات ھوتی ھے

معدے جگر کیلئے ہر قسم کی دوائی اسکی زندگی کم کرتی ہے یاد رہے پریشانی سٹریس اجلت میں کھانا جلدی جلدی کھانا صحیح چبائے بغیر اندر پھینکتے جانا ۔۔۔

منہ کھول کر کھانا جس سے کھانے میں ہوا بھی شامل ہوتی رہتی ہے ۔۔۔بھوک کے بغیر کھانا ۔۔۔ کھانے کے آخر میں ٹھنڈا پانی پینا ۔۔۔ناشتے کے وقت بھوکے رہنا کھانے کے وقت ناشتہ کرنا ۔۔۔۔ ناشتے میں چائے پینا زہر ہے معدے کیلئے ۔۔۔۔۔۔
جتنی بھوک ہے اس سے دو ہاتھ آگے تک تن تنا کر کھانا ۔۔۔۔ رات کو 8 بجے کے بعد کھانا کھانا ۔۔۔ معدے کو کھانے کے بعد بھی کچھ اور کھا پی کر ہر وقت کام پہ لگائے رکھنا انتہائی غلط عمل ہے ۔۔۔۔
تین گھنٹوں میں کھانا ہضم ہو کر معدے سے نکل جاتا ہے ہلکی ہلکی بھوک لگنے لگتی ہے اس وقت صبر کیجئے بھوک کے وقت کو اچھا شدید ہونے دیجئے پھر کھانا کھائیں سلاد لازمی کھائیں پودینے کا رائتہ ہر صورت استعمال کیجئے اور تین گھنٹے جب کھانے کو ہضم کرنے کیلئے آپ نے معدے کو کام سونپا ہے اس دوران ہاتھ منہ کو کسی کھانے والی چیز سے روک کر رکھیں ۔۔۔آج فیشن ہے کھانا کھایا ایک گھنٹے کے بعد پھر کچھ کھا لیا تھوڑی دیر کے بعد پھر کچھ سنیکس وغیرہ پیٹ میں پہنچ گئے ۔۔۔۔ کچھ کچھ دیر کے بعد چھوٹا چھوٹا منہ چلتا ہی رہا ۔۔۔ یہ کام غلط ہے ۔۔۔کھانے کے کم از کم ایک گھنٹے کے بعد پانی پیئیں اور وہ بھی نارمل بہت ٹھنڈا پانی جگر پر چربی بناتا ہے اور یہ مسلہ آج ہر جگہ موجود ہے اپنے معدے کو اپنے نظام کو چلانے کیلئے ٹائم بھی دیجئے ریسٹ دیجئے اسے خود کو ہیل کرنے کیلئے رات دس بجے سے ساری رات کام کرنا ہوتا ہے مگر لوگ رات 12 بجے تک کچھ نہ کچھ کھاتے پیتے ہی ملتے ہیں ارے معدے پہ ترس کھائیں اسے اپنے سسٹم کو ہیل کرنے کی لئے کچھ دیر فارغ بھی چھوڑیں جو آپ لوگ کرتے نہیں اسلئے معدے جگر کی بیماریاں آج بیشتر لوگوں میں ملتی ہیں ۔۔۔

کھاتے وقت کسی بھی قسم کی سکرین ، باتیں ، سٹریس سوچنا سب بند ، مگن ہو کر کھانا کھائیں جیسے مگن ہو کر پورن دیکھتے ہیں جیسے مگن ہو کر محبوب سے باتیں ہوتی ہیں جیسے مگن ہو کر چھپی محبتیں ہوتی ہیں اسی محبت اور لگن سے اپنا کھانا ختم کیجئے بسم اللّٰہ پڑھنا آپکے کھانے کو شر سے محفوظ رکھے گا پوری طاقت آپکی باڈی کو ملے گی اور کوئی دوائی بھی معدے جگر کیلئے استعمال مت کیجئے صرف نہار منہ 2 سے 4 بڑے کھانے کے چمچ خالص شہد کا انگلی سے استعمال کیجئے بار بار چاٹیں انگلیوں کو مزے سے چاٹیں انشاء اللہ تین مہینے میں آپکا جگر اور معدہ جوان ہو جائے گا انشاء اللہ شہد خالص ہو ورنہ کوئی فائدہ نہیں ۔۔۔۔اسکے علاوہ ادرک اور گڑ کا قہوہ ہر کھانے کے بعد ضرور استعمال کیجئے معدہ جوان رہے گا ڈکار وغیرہ نہیں آے گے۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button