بلاگزپاکستان

‏عشق پاکستان پاک فوج زندہ باد میرا پاکستان زندہ باد

‏لو وی سجنو تے مترو۔۔
‏پاکستان کے دشمنوں ان ڈیا۔۔ ام ریکہ۔۔ اس را ئیل اور دوسرے مغربی ممالک کی چیخوں کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔۔ ان کی دم پر پاکستان کا پاوں آنے والا ہے۔۔الحمدللہ سول ملٹری قیادت کی طرف سے پاکستان کی تیسری گریٹ گیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔۔ پاکستان کی ملٹری تاریخ کی تیسری گریٹ گیم۔۔

‏سر فیض حمید صاحب کو آرمی چیف بنانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ آرمی چیف کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ کسی کور کی کمانڈ کا تجربہ ہو ۔ سو انکو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا ہے اور اسے الیونتھ کور بھی کہا جاتا ہے ٹین اور الیونتھ کور کی کمانڈ کتنی اہم ہے یہ ملٹری نالج رکھنے والے اچھی طرح جانتے ہیں۔۔ اور یاد رہے کہ سر قمر جاوید باجوہ صاحب بھی ٹین کور کی کمانڈ کرتے ہوئے آرمی چیف بنے تھے۔۔

‏سر فیض حمید نے بطور ڈی جی آئی ایس آئی جو خدمات سرانجام دیں اور ملکی سلامتی کے لئے جو کامیابیاں حاصل کیں وہ دشمن کی چیخیں بتاتی ہیں اور آئی ایس آئی کے سربراہ کو آرمی چیف کے طور پر دیکھنا دشمنوں کے لیے بھیانک خواب سے کم نہیں ہو گا۔۔ دشمنوں کی چیخیں ابھی سے شروع ہو چکی ہیں۔۔ ان ڈین میڈیا اور مغربی میڈیا کل سے شورو غوغا مچا رہے ہیں۔

‏اور سب سے زیادہ مزے کی بات یہ ہے کہ سر ندیم احمد انجم ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز انٹلیجنس تعینات ہوے ہیں انکو بھی دشمن کی چالوں کو ناکام بنانے کا وسیع تجربہ ہے اور یہ بلوچ ستان میں اپنی مہارت دکھا چکے ہیں۔۔ انکے تاریخی الفاظ جو انہوں نے بلوچ ستان کے تتر بتر ان ڈین ایجنٹوں کے بارے میں کہے وہ آج بھی زبان زد عام ہیں
‏” دشمن کے بہکاوے میں آ کر پہاڑوں پر جانیوالے اگر ہزاروں سال لڑیں تو بھی یہ جنگ جیت نہیں سکتے کیونکہ پاکستان ناقابل تسخیر ہے "

‏آخری شاٹ۔۔
‏ہمارے ہر دل عزیز سابق ڈی جی آئی ایس پی آر سر آصف غفور صاحب مستقبل کے ڈی جی آئی ایس آئی ہوں گے سر ندیم احمد انجم کے بعد۔۔ لہذا خطے میں پاکستان کا ڈنکا ہی بجے گا دشمن اپنی خیر منا لیں۔۔

‏تحریر۔۔۔ محمد احسان

‏پاک فوج زندہ باد۔۔
‏پاکستان زندہ باد۔۔
‏میرا عشق پاکستان۔۔

اردو گلوبلی

اردو گلوبلی پاکستانی اردو نیوز ویب سائٹ ہے جہاں آپ کو ہر خبر تک بروقت رسائی ملے گی۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button